Al-Faatiha
the download will begin in 10 seconds (limit : 500ko/s)
All zip Quran

1
2

    1. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    1|1|عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
    2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
    1|2|ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے
    3. الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    1|3|وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے
    4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
    1|4|روزِقیامت کا مالک و مختار ہے
    5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
    1|5|پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
    6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
    1|6|ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ
    7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
    1|7|جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں
    Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

    قرآن کریم بمعہ ترجمہ

    Open chat
    1
    Scan the code
    Hello 👋
    Can we help you?