Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

فلاحی سرگرمیاں

اسلامک سکالر مولانا مفتی محمد عمر فاروقی مدظلہ کی نگرانی میں قائم ادارے جامعہ عربیہ بحرالعلوم للبنین والبنات ومرکزی جامع مسجد ترنڈہ محمد پناہ میں کثیر تعداد میں طلبہ وطالبات دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں طلبہ کےلیے میل ٹیچراور طالبات کےلیے فی میل ٹیچر خدمات سر انجام دیتے ہیں طلبہ اور طالبات کو رہائش کھانا سال میں دو مرتبہ لباس اورعلاج معالجہ کی سہولیات جامعہ مفت فراہم کرتاہے۔

جامعہ میں طلبہ اور طالبات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر جامعہ کو جدید عمارت اور وضوخانے کی ضرورت ہے سابقہ عمارت بوسیدہ اورناکافی ہے وضوخانے بھی عارضی بنیادوں پر قائم ہے البتہ مرکزی جامع مسجد مکی کی تعمیر آخری مراحل میں ہے دروازے برآمدہ اور صحن کاکام باقی ہے فنڈز نہ ہونے کی بناپر کام رکاہواہے۔

ان تمام منصوبہ جات کی تکمیل کےلیے مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے کہ وہ اپنے صدقات خیرات اورزکوۃ سے جامعہ کاتعاون فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔

تعاون کےلیے

جاز کیش اکاؤنٹ نمبر
03009685874
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03009685874
بنک الحبیب ترنڈہ محمد پناہ
برانچ کوڈ & اکاؤنٹ نمبر
0143-0095-000132-01-5
بنام محمد عمر فاروقی

Open chat
1
Scan the code
Hello 👋
Can we help you?