اقراء فاروقیہ قرآن اکیڈمی
اسلامک سکالر مولانا مفتی محمد عمر فاروقی مدظلہ کی نگرانی میں قائم آنلائن درس وتدریس کاادارہ ہے۔ وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔ایسے تمام افراد کے لئے سنہری موقع ہے، خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ سکائپ, زوم وغیرہ ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرکے اپنی دنیا و آخرت سنوارسکتے ہیں۔
خصوصیات
وضوء کا مکمل طریقہ =
غسل کامکمل طریقہ =
چھ کلمے =
نورانی قاعدہ =
مکمل نماز =
نماز کا طریقہ =
مسنون دعائیں =
تربیت پرخصوصی توجہ =
ابتدائی اسلامی تعلیم =
ضروری فقہی مسائل =
تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک =
تجوید کے ساتھ حفظ قرآن پاک =
تجوید =
قرآن پاک ترجمہ و تفسیر کے ساتھ =
درسِ حدیث شریف =
خواتین اوربچیوں کیلئے فی میل ٹیچرکی سہولت =
نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
خواہش مند حضرات رابطہ کریں
وٹس ایپ نمبر ز
03349685874
03017734422